١-المدارج السنية
یہ کتاب دو حصّوں پر مشتمل ہے. پہلا حصّہ "المدراج ا لسنیه" جسے عامرالقادری نے تحریر فرمایا ہے. دوسرا حصّہ "العقائد الصحیہ فتنہ الوہابیتہ النجدیہ" جسے حسن جان نے لکھا ہے ان کتابوں میں آنحضرت صلّی الله علیھ و سلّم پر درود بھیجنے کی فضیلت، وفات پانے والے افراد کی عبادتوں میں ہونے والی غلطیوں کی معافی، بندے کے حقوق اور واجب الادار قوم کو معاف کرنے اور اسقاط کی ضرورت، پیغمبروں شہداء اور اولیاء کرام کی وفات کے بعد انکی ارواح کا دنیا سے باخبر رہنے اور انکی شفاعت اور مرحمت کی وجہ سے اس دنیا میں موجود افراد کی فیضیابی اور جہان فانی سے رخصت پانے والے افراد کیلئے دعا اور خیرات وصدقہ کرنے اور دینے کے طریقے بتاے گئے ہیں.
یہ دونو کتابیں عربی زبان میں تحریر کی گئی ہیں اور انکا اردو ترجمہ بھی آجکل موجود ہے.
۱۹۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو بھی حقیقت کتاب گھر سے حاصل کیا جا سکتا ہے.
عربي      About this book      Kitap hakkında      return
٢- عقائد نظاميه
"العقائد النظامیتہ" نامی یہ کتاب حضرت امام اعظم ابو حنیفہ کی کتاب '' فقہ اکبژ کا عربی زبان میں تصنیف کردہ کتاب کا فارسی اور اردو کا ترجمہ ہے. اسے حضرت نظام الدین اولیاء کے شاگردوں میں سے ایک محمّد فخرالدین نے لکھا ھے. اسلامی عقائد کو مختصر انداز میں بتائی گئی اس کتاب میں آنحضرت صلی الله علیہ وسلّم کے والدین اور آبا و اجداد کے صاحب ایمان ءءء ہونے کے متعلق واقعات کو دلائل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے. اس کتاب میں علاوہ از ابن مشہور امائی قصیدے کے علاوہ چار مذھبی یپیشواؤں کے حالات زندگی کو بھی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے.
۱۶۰ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو بھی حقیقت کتاب گھر سے حاصل کیا جا سکتا ہے.
عربي      About this book      Kitap hakkında      return
٣- خیرات الحسان
یہ کتاب مشہور"خیرات الحسان" کا عربی سے اردو مے ترجمہ ہے اس کتاب کو پہلی بار معروف عالم دین احمد ابن حجر ہیتھی نے عربی زبان مے تصنیف فرمایا ہے اس کتاب کا بنیادی موضوع چار مذھبی پیشواؤں کے رہنما حضرت امام اعظم ابو حنیفہ کی حیات مبارک ان کا علم، اخلاص اور تقویٰ نیز دین اسلام کے لئے انکی اعلی خدمات سے عبارت
اہل سنّت کے معروف عالم دین امام احمد حجر ٩٧٣ ھ. [ ۱۵۶۷ م.] میں مکّہ مکرّمہ میں وفات پاۓ.
۱۹۲ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو بھی حقیقت کتاب گھر سے حاصل کیا جا سکتا ہے.
عربي      About this book      Kitap hakkında      return

Motif1

Hakikat Kitabevi

Adress: Darüşşefeka Caddesi No:53 P.K.:35   34083

Fatih / İstanbul / TÜRKİYE

Phone: +90 (212) 523 45 56 - 532 58 43   Fax: +90 (212) 523 36 93

E-Mail:bilgi@hakikatkitabevi.com